Telegram Web
Ek tere intzaar mein mene kitno ko intezar karvaya.

Kuch to reham kar sang dil mujh par ya mere chahne walo pe
اب ہمیں دیکھ کے لگتا تو نہیں ہے لیکن


ہم کبھی ان کے پسندیدہ ہوا کرتے تھے
ہمیں تو جو ملا اپنا وہی ڈسنے میں ماہر تھا

نجانے کیسے لوگوں کو سہارے ٹھیک ملتے ہیں
رہ کے دنیا میں بھی سیکھی نہیں دنیا داری

کر کے احسان جتانا نہیں آیا مجھ کو
لوگ ہر روز بدلتے ہیں تعلق کا لباس

اور ہم ایک ہی پوشاک لئے پھرتے ہیں
ہر چیز حد میں اچھی لگتی ہے
لیکن تم بے حد اچھے لگتے ہو
___وجہ کچھ نہیں ہوتی کسی کو یاد کرنے کی _

جو لوگ دل میں رہتے ہیں وہ زبان پر راج کرتے ہیں

🦅🦅
*ایک دوسرے کا ساتھ دینے کیلئے کسی مشکل ترین فلسفے کی نہیں

بلکہ خوبصورت۔۔۔۔۔ احساس کی ضرورت ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔*

🦅🦅
میرے پاس لکھنے کو کچھ نہیں۔۔۔۔۔۔۔

لفظ ' لہجہ ' انداز ' سب خفا ہیں۔۔۔۔۔۔
🦅🦅
کبھی فرصت ملے تو پڑ لینا مجھے!.
اُلجھے ہوئے لوگوں کا سکون ہوں میں!
Daily income with complete guide with real income
Telegram WhatsApp and agent support will be provided completely free
Drop message here👇👇
@thakaraq
وہ جو گیت تم نے سنا نہیں
میری عمر بھر کا ریاض تھا
میرے درد کی تھی وہ داستاں
جسے تم ہنسی میں اڑا گۓ
نمائش کرنے سے چاہت بڑھ نہیں جاتی

محبت وہ بھی کرتے ہیں جو اظہار نہیں کرتے

🦅🦅
خواہشیں جلا کر راکھ کر دیتا ہوں میں🔥


مُجھ سے پاؤں نہیں پکڑے جاتے

🦅🦅
ہر موڑ پہ مل جاتے ہیں ہمدرد ہزاروں  .
محسن تیری بستی میں اداکار بہت ہیں .
روز بستر پہ جب میں گرتا ہوں
خواب میں ٹوٹتا ، بکھرتا ہوں

روز اک بھوک پھر مقابل ہے
روز پھر اس کو فتح کرتا ہوں

روز کچھ زندگی کماتا ہوں
روز حسرت سے پیٹ بھرتا ہوں

بس ازل سے خزاں کا موسم ہے
روز شاخوں سے میں ہی جھڑتا ہوں

ایک طوفان ہے مرے پیچھے
روز میں ڈوب کے ابھرتا ہوں

آج کچھ کھا سکیں مرے بچے
روز اس خوف سے نہ مرتا ہوں
لو میں آنکھوں پہ ہاتھ رکھتا ہوں

تم اچانک کہیں سے آ جاؤ ۔۔!!😔
اور پھر لازم تو نہیں جو دل میں،بستے ہوں_!!

وہ دل کے حال سے بھی واقف ہوں؟؟

🦅🦅
کیسے کیسوں کو ہمراز کرتی ہے
اپنے لوگوں کو ناراض کرتی ہے
تیرے بعد ہم نے جانا یے
گھڑی ٹک ٹک کی آواز کرتی ہے
🥺💔🗣️

Kaise kaison ko humraaz karti h
apne logon ko naraj karti h
tere baad hamne jaana ye
Ghaadi tick tick ki awaaj karti h
2025/02/25 05:18:41
Back to Top
HTML Embed Code: