ISLAMICQUIZESS Telegram 8751
👈 *اللہ کو پانے کے لیے بڑی بڑی قربانیاں دینی پڑتی ہیں اپنا آپ مارنا پڑتا ہے* *کہنے سے اللہ نہیں مل جاتا اسکے لیے سخت محنت کرنی پڑتی ہے*👈 ۔ *حق چھوڑنے پڑتے ہیں* *اگر دل کٹ رہا ہو تو زبان سے شکر ادا کرنا پڑتا* ہے *😔لہجوں پر خاموشی اختیار کرنی پڑتی ہے*

👈سخت لفظوں پر لگام لگانی پڑتی ہے، خود سے جنگ لڑنا پڑتی ہے *شیطان سے لڑنا پڑتا ہے*

👈نفس سے لڑنا پڑتا ہے۔
🔴اللہ کوئی عام یا چھوٹی ہستی نہیں جو بن مشقت کے مل جائے، اللہ کو حاصل کرنے کے لیے لوگوں کو برداشت کرنا پڑتا ہے، محبتیں چھوڑنی پڑتی ہیں، ۔جھوٹ، حرام، برائی، ہر برا کام چھوڑنا پڑتا ہے، اللہ کی محبت حاصل کرنے کے لیے انسان کو خود سے جنگ کر کے جیتنا پڑتا ہے، اللہ کی محبت عام محبت تھوڑی نہ ہے اس کے لیے ہر طرح کے حالات میں صبر کرنا پڑتا ہے🤲🏻

tgoop.com/islamicquizess/8751
Create:
Last Update:

BY ❂𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦𝐢𝐜 𝐊𝐧𝐨𝐰𝐥𝐞𝐝𝐠𝐞 𝐀𝐧𝐝 𝐌𝐂𝐐𝐬❂🕋📿🕌🌴

Share with your friend now:
tgoop.com/islamicquizess/8751

View MORE
Open in Telegram

Telegram News

Date: |

End-to-end encryption is an important feature in messaging, as it's the first step in protecting users from surveillance. Avoid compound hashtags that consist of several words. If you have a hashtag like #marketingnewsinusa, split it into smaller hashtags: “#marketing, #news, #usa. Select “New Channel” Add up to 50 administrators The group also hosted discussions on committing arson, Judge Hui said, including setting roadblocks on fire, hurling petrol bombs at police stations and teaching people to make such weapons. The conversation linked to arson went on for two to three months, Hui said.
from us

Telegram ❂𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦𝐢𝐜 𝐊𝐧𝐨𝐰𝐥𝐞𝐝𝐠𝐞 𝐀𝐧𝐝 𝐌𝐂𝐐𝐬❂🕋📿🕌🌴
FROM American