POLITICALINFOGROUP Telegram 18544
Forwarded from Resistance News - Urdu
Very prudent statement

State is trying to create Secterian clashes all over the Pakistan.

Situation has gone really horrible

KPK Govt is also fully responsible

پارا چنار میں فرقہ واریت کے پی حکومت کی نااہلی کا ثبوت، ثروت اعجاز https://jang.com.pk/news/1438178
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان سنی تحریک کے مرکزی صدر انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ پارا چنار میں فرقہ واریت کے پی کے حکومت کی نااہلی کا ثبوت ہے، قادری ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کر تے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ پارا چنار میں مذہبی فرقہ واریت کی آگ کہ شعلے ملک کے دیگر صوبوں اور شہروں تک بھی پہنچ رہے ہیں،پاکستان مخالف قوتیں اور بیرونی طاقتوں کے ملک میں موجود سہولت کار ملک میں دہشتگردی بھی پھیلا رہے ہیں،پارا چنار واقعے کے بعد معاہدے پر بھی عمل درآمد نہ ہو اس کے لیے پروپیگنڈے کیے جا رہے ہیں،صوبے کی بھی ذمہ داری ہے کہ وہ اس طرح کے عناصر پر نظر رکھے اور حالات کو بہتر کرنے کے لیے بھرپور توجہ دے،ملک کی تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کو اور تمام اسٹیک ہولڈرز کو مل کر اس اہم معاملے کو حل کروانا ہوگا،انہوں نے کہا کہ ملک کے دیگر صوبوں اور شہروں میں بھی دہشتگرد اپنے ناپاک عزائم سرانجام دینے کے لیے مختلف انداز میں کارروائیاں کر رہے ہیں،ہمیں پاک افواج کے جوانوں کی قربانیوں پر فخر ہے ،ثروت اعجاز قادری کا مزید کہنا تھا کہ پیکا ایکٹ کی وجہ سے آزادی اظہار کی اجازت نہیں ہوگی،طاقتور اس کو اپنے فائدے کے لیے استعمال کرے گا،موجودہ حکمرانوں کو چاہئے کہ فوری طور پر اس ایکٹ کو ختم کر کے تمام اسٹک ہولڈر کی مشاورت سے ملک کے معاملات چلائیں،حکومت اور متعلقہ اداروں کی جانب سے تاجر برادری کو کسی طرح کا کوئی ریلیف نہیں دیا جا رہا جس کی وجہ سے ملک کی معیشت شدید متاثر ہو رہی ہے۔

tgoop.com/politicalinfogroup/18544
Create:
Last Update:

BY Political Info Group

Share with your friend now:
tgoop.com/politicalinfogroup/18544

View MORE
Open in Telegram

Telegram News

Date: |

best-secure-messaging-apps-shutterstock-1892950018.jpg The court said the defendant had also incited people to commit public nuisance, with messages calling on them to take part in rallies and demonstrations including at Hong Kong International Airport, to block roads and to paralyse the public transportation system. Various forms of protest promoted on the messaging platform included general strikes, lunchtime protests and silent sit-ins. In the next window, choose the type of your channel. If you want your channel to be public, you need to develop a link for it. In the screenshot below, it’s ”/catmarketing.” If your selected link is unavailable, you’ll need to suggest another option. Matt Hussey, editorial director of NEAR Protocol (and former editor-in-chief of Decrypt) responded to the news of the Telegram group with “#meIRL.” 3How to create a Telegram channel?
from us

Telegram Political Info Group
FROM American